بلاول بھٹو نے قائم علی شاہ سے کراچی میں گرمی سے ہلاکتوں کی رپورٹ طلب کر لی
کراچی(92نیوز)پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےوزیراعلیٰ سندھ سےکراچی میں گرمی سےہونےوالی اموات اوربدامنی پررپورٹ طلب کی لی ۔
تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹوزرداری نےوزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کوٹیلی فون کیااورکراچی سمیت سندھ بھرکی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا،اس موقع پرچیئرمین بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھا کہ کراچی میں گرمی کی شدت سےہونےوالی اموات پرکیاانتطامات کئےگئے،آج کےاجلاس میں رپورٹ پیش کریں۔