برطانوی نوجوان نے فٹ بال سٹار میسی کا ریکارڈ توڑ دیا
لندن(ویب ڈیسک)برطانوی نوجوان نے فٹ بال سٹار میسی کا ریکارڈ توڑ دیاہے ۔
تفصیلات کےمطابق برطانیہ کے ایک نوجوان نے فٹ بال سٹار میسی کا ریکارڈ توڑ دیا میسی نےاٹھارہ میٹر کی بلندی سےپھینکے جانے والی فٹ بال کو پاؤں سے سنبھالنے کا ریکارڈ بنایاتھا جبکہ اس پروفیشنل فری اسٹائلر نے کرین کی مدد سے بتیس میٹر کی بلندی سے پھینکا جانے والا فٹ بال کنٹرول کرکے نیا ریکارڈ بنا دیا ۔