باچاخان یونیورسٹی 15فروری سے کھولنے کا فیصلہ
چارسدہ(92نیوز)باچاخان یونیورسٹی 15 فروری پیر کے روز سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
وائس چانسلر باچا خان یونیورسٹی نے کہا ہے کہ یونیورسٹی کے طلبہ اور اساتذہ 15 فروری کو حاضری یقینی بنائیں، یونیورسٹی کھولنے کا فیصلہ خصوصی اجلاس میں کیا گیا ۔