ایڈونچر سے بھرپور اینی میٹڈ مووی مونسٹر فیملی کا نیا ٹریلر جاری
نیو یارک ( 92 نیوز ) ہالی ووڈ کی ایڈونچر سے بھرپور اینی میٹڈ مووی مونسٹر فیملی کا نیا ٹریلرجاری کردیا گیا۔
فلم میں خطرناک چڑیل نے پورے خاندان کو جادو کے ذریعے ہولناک بلاؤں میں تبدیل کردیا ہے ۔
فلم نو فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔