ایون فیلڈ ضمنی ریفرنس کی تفصیلات سامنے آگئیں ، نواز ، مریم کرپشن میں ملوث قرار
اسلام آباد ( 92 نیوز) شریف خاندان کےخلاف نیب کی جانب سے دائر ایون فیلڈ ضمنی ریفرنس کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں ۔
نیب کی تحقیقاتی رپورٹ میں نواز شریف اورمریم نواز کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز میں ملوث قرار دی گئی ہیں ۔
رپورٹ کے مطابق نوازشریف کے بیٹے اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر بھی کرپشن میں ملوث ہیں۔