ایم کیو ایم نے رواں مالی سال کے بجٹ کیلئے وزیر اعلی سندھ کو تجاویز بھجوادیں
کراچی(92نیوز)ایم کیوایم نےرواں مالی سال کےبجٹ کیلئےوزیراعلیٰ سندھ کوتجاویزبھجوادیں۔
تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کےاراکین سندھ اسمبلی کی جانب سےصنعتی ایریاکی ترقی کیلئےدوارب روپےمختص کرنےکی تجاویزبھی دی گئی ہے۔
ایم کیوایم کےپارلیمانی لیڈرخواجہ اظہارالحسن کی جانب سےتجاویزپرمشتمل خط وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو بھجوادیا گیا ہے۔
خواجہ اظہارالحسن کاکہناہےکہ حکومت رواں مالی سال کےبجٹ میں شہری علاقوں سےہونےوالی زیادتی اورناانصافیوں کا ازالہ کرے۔