ایف آئی اے نے دبئی میں پاکستانیوں کی جائیدادوں کی تحقیقات کا سلسلہ تیز کر دیا
اسلام آباد (92 نیوز) دبئی میں پاکستانیوں کی اربوں روپے کی جائیدادوں کی خریداری پر ایف آئی اے نے تحقیقات کا سلسلہ تیز کر دیا ۔
اینٹی کرپشن سرکل نے نوٹسز کے ذریعے شہریوں کو کراچی صدر آفس طلب کر لیا ۔
نوٹسز میں جائیدادوں کی تفصیلات بھی شامل ہیں ۔