Friday, September 20, 2024

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی : پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی : پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
March 4, 2016
ڈھاکا(سپورٹس ڈیسک)ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں پاکسان نےٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے میچ میں پاکستانی  ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نےسری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیمیں فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہیں اور اپنا آج آخری میچ کھیل رہی ہیں ۔