ایشیا کا سب سے بڑا ڈرون میلہ جنوبی کوریا میں اختتام کو پہنچ گیا
سیئول(ویب ڈیسک)ایشیا کا سب سے بڑا ڈرون میلہ جنوبی کوریا میں اختتام کو پہنچ گیا ہے تین روزہ نمائش میں پچاس سے زائد کمپنیوں نے اس میلے میں شرکت کی ہے ۔
واضح رہے کہ جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ڈرون شرکا کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔