اویس شاہ کی بازیابی اداروں کی بڑی کامیابی ہے : آئی جی سندھ
کراچی (92نیوز) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا کہنا ہے کہ اویس شاہ کی بازیابی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بڑی کامیابی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کیس تاحال حل نہیں ہوا، تحقیقات جاری ہیں۔