اوول ٹیسٹ : یونس خان نے ڈبل سنچری جڑ دی
لندن(92نیوز)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانیوالے سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی طرف سے یونس خان کی بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے ۔
یونس خان نے پاکستان کی پوزیشن کو مستحکم کر دیا ہے اور اپنے کیریئر کی چھٹی ڈبل سنچری بھی داغنے میں کامیاب ہوئے ہیں ۔انہوں نے اپنی ڈبل سنچری معین علی کی گینڈ پر چھکا مارکر مکمل کی ہے ۔