انٹرنیٹ قدیم ہندوستان کی ایجاد ہے ، بھارتی ریاست تریپورہ کے وزیر اعلیٰ کا دعوی
ممبئی ( 92 نیوز ) بھارتی وزیر اعلیٰ نے مضحکہ خیر دعویٰ کیا کہ انٹرنیٹ قدیم ہندوستان کی ایجاد ہے۔
بپلب کمار دیو کہتے ہیں کہ ہزاروں سال پہلے انٹر نیٹ براہ راست نشریات کیلئےاستعمال کیا جاتا تھا۔
بھارتی وزیراعظم بھی قدیم ہندوستان میں انسانی جسم پر ہاتھی کا سر نصب کرنے میں کامیابی کا دعویٰ کرچکے ہیں۔