انٹراپارٹی انتخابات غیرآئینی اور غیرقانونی ہیں ، کنور جمیل
کراچی ( 92 نیوز ) ایم کیوایم بہادر آباد گروپ کے کنور جمیل نے کہا کہ انٹراپارٹی انتخابات غیرآئینی اور غیرقانونی ہیں ، پی آئی بی کا موچی بھی وہاں ووٹ کاسٹ کر رہا ہے ۔
کنور جمیل نے مزیدکہا کہ فاروق بھائی بلیک میل کرتے رہے پارٹی چھوڑ دوں گا،انکی اس بات پر کامران ٹیسوری کو رابطہ کمیٹی کا ممبر بنایا گیا ۔
کنور جمیل نے مزید کہا کہ جب ہماری گرفتاریاں ہو رہی تھیں فاروق ستار بھائی ایک گھر میں پناہ لے کر بیٹھے تھے ۔