انسانیت کا سنہری باب،یتیموں کے باپ عبدالستار ایدھی اب ہم میں نہیں رہے
کراچی(92نیوز)انسانیت کا سنہری باب، یتیموں کے باپ اورلاوارثوں کے وارث عبدالستار ایدھی اب ہم میں نہیں رہے۔ وہ ہر آنکھ اشکبارکرگئے ،ہر دل اداس آنسو پونچھنے والے نے سب کو رلا دیا۔