انسانوں کے بعد کینگرو بھی ریسلنگ کرنے لگے
سڈنی ( 92 نیوز)کُشتی کے معاملے میں کینگروز بھی کسی سے کم نہیں ، اب نظر آنے والے ان دو کینگروز کو ہی دیکھ لیجئے جو کسی ؎ ماہر ریسلر کی طرح ایک دوسرے پر لاتیں اور مکے برسا رہے ہیں ۔
دونوں کینگرو کی دلچسپ لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو چکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔