امریکی جیٹ طیارے ایف 35 کی آزمائشی پرواز
کیلیفورنیا(ویب ڈیسک)امریکی جیٹ طیارے ایف 35 نے کیلی فورنیا میں آزمائشی پرواز کی ۔
تفصیلات کےمطابق امریکا کا جیٹ طیارہ ایف تھرٹی فائیو کیلی فورنیا میں آزمائشی پرواز کررہا ہے،جیٹ طیارہ ایک منٹ میں تین ہزار گولیاں فائر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
آزمائشی پرواز کی کامیابی پر طیارے کو ایئر فورس کا حصہ بنایا جائے گا۔