امریکہ ڈرون حملے بند کرے : ملیحہ لودھی
نیویارک(92نیوز)پاکستان نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈرون حملے بند کیے جائیں ،اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے خطاب میں کہا کہ ڈرون حملےپاکستان کی علاقائی سالمیت اورخودمختاری کےخلاف ہیں، ڈرون حملےبین الاقوامی قوانین کی بھی خلاف ورزی ہیں، ڈرون حملوں سےتشدداورانتہاپسندی میں اضافہ ہوا۔