امریکا کی سابق خاتون اول نینسی ریگن 94برس کی عمر میں چل بسی
نیویارک(ویب ڈیسک) امریکا کی سابق خاتون اول نینسی ریگن 94برس کی عمرمیں انتقال کرگئی ہیں ۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق خاتون اول کچھ عرصہ سے بیمار تھیں اور ان کے فیملی ممبر کے ذرائع کے مطابق آج وہ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئی ہیں ۔