افغان نیشنل آرمی کے وفد کا کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ
پشاور(92نیوز)افغان نیشنل آرمی کے وفد کا کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد شریف کی سربراہی میں وفد نے کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان سے ملاقات کی ۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور کے ساتھ بارڈر کے دونوں طرف سکیورٹی موثر بنانے پر اتفاق کیا گیا ہے ۔