افغانستان سے محدود سفارتی تعلقات کی بحالی، سعودی عرب نے کابل میں قونصل خدمات کا آغاز
ریاض (92 نیوز) افغانستان سے محدود سفارتی تعلقات کی بحالی، سعودی عرب نے کابل میں قونصل خدمات کا آغاز کردیا۔
سعودی وزارت خارجہ کے مطابق قونصل سیکشن،افغان بھائیوں کو خدمات کی فراہمی کے لیے کھولا گیا ہے۔