افغانستان سے انگور اڈہ بازار پر 6راکٹ فائر، 3افراد جاں بحق، ایک زخمی
جنوبی وزیرستان(92نیوز)افغانستان سے جنوبی وزیرستان کے انگور اڈہ بازار پر چھ راکٹ فائر کیے گئے ہیں ۔
افغانستان کی جانب سے پھینکے گئے ان راکٹوں میں سے ایک دکان پرگر گیا جس سے تین افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے ۔