اسکاٹ لینڈ میں دلچسپ سکائی رنر ریس کا انعقاد
اسکاٹ لینڈ ( 92 نیوز) اسکاٹ لینڈ میں دلچسپ سکائی رنر ریس کا انعقاد ہوا۔
ریس میں مردوں کیساتھ خواتین بھی ان ایکشن تھیں، کٹھن اور دشوار گزار راستوں نے ایتھلیٹس کا خوب امتحان لیا ۔
شرکا سرد موسم کو بھی خاطر میں نہ لائے ،مردوں میں اسپین کے جورنٹ کامیاب قرار پائے، خواتین میں امریکہ کی ہیلری سرخرو ہوئیں۔