استنبول سے 18پاکستانی تاجروں کو لے کرنجی ایئر لائن کی پرواز اسلام آبادپہنچ گئی
اسلام آباد(92نیوز)استنبول سے اٹھارہ پاکستانی تاجروں کو لے کرنجی ایئر لائن کی پرواز اسلام آبادپہنچ گئی ۔
روس میں محصور پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا تھا نائنٹی ٹو نیوز کی نشاندہی پر حکومت نے ایکشن لیا جبکہ زیادہ تر تاجر جمعہ کو واپس پہنچےگئے تھے ۔