اترپردیش : ہسپتال میں آکسیجن کی سپلائی بند ہونے سے 30 بچےہلاک
نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع گورکھ پور کے ہسپتال میں آکسیجن کی سپلائی بند ہونے سے 30 بچے ہلاک ہو گئےبھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ بی آرڈی میڈیکل کالج میں پیش آیا۔ ادھر طبی حکام کا کہنا ہےکہ اسپتال میں بچوں کی ہلاکتیں ہوئی ہیں مگر وجہ آکسیجن کی کمی نہیں ہے۔