آسٹریا،ائیر ریس میں مارٹن سونکا بازی لے گئے
آسٹریا( 92 نیوز) آسٹریا میں ایئر ریس کے شاندار ایونٹ کاانعقاد ہوا ۔ رنگ برنگے جہازوں نے عمدہ پرفارمنس سے خوب رنگ جمایا ۔
پائلٹس نے ایسی کارکردگی دکھائی کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے اور داد دیئے بغیر نہ رہ سکے ۔
ریس میں چیک ری پبلک کے مارٹن سونکا سب پر بازی لے گئے