آرمی چیف کا کوئٹہ کا دورہ ، ساںحہ پشین چوک کےشہدا کےنمازجنازہ میں شرکت
کوئٹہ(92نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ کا دورہ کیا ہے اور اس دوران سانحہ پشین چوک کے شہدا کے نماز جنازہ میں شرکت کی ہے ۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسپتال میں دھماکے کے زخمیوں کی عیادت بھی کی۔
اس موقع پران کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم ہرصورت یوم آزادی جوش اورولولہ سے منائے گی ، مکمل امن و استحکام کے حصول تک دہشتگردی کیخلاف جنگ جاری رہے گی۔