آرمی چیف کا پنجاب رجمنٹ سنٹر مردان کا دورہ
مردان(92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نےپنجاب رجمنٹ سنٹرمردان کا دورہ کیا ہے،آرمی چیف نے سنٹر میں جوانوں اور افسروں سے ملاقات بھی کی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے جنرل شاہد بیگ مرزا کو کرنل کمانڈنٹ پنجاب رجمنٹ کے بیجز لگائے۔