آرمی چیف کا لائن آف کںٹرول کا دورہ ، آپریشنل تیاریاں کا جائزہ لیا
راولپنڈی (92نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ لائن آف کنٹرول کے دورہ پر حاجی پیر سیکٹر پہنچ گئے۔ آرمی چیف کا آپریشنل تیاریوں پر اظہار اطمینان ۔ کہتے ہیں کہ پاک فوج بھارتی جارحیت کا بھر پور جواب دے گی کشمریوں کا حق حاصل ہے کہ وہ بغیر کسی خوف کے زندگی گزار سکیں ۔