آرمی چیف نے لیفٹیننٹ جنرل زبیر کو آرٹلری رجمنٹ کے کرنل کے بیجز لگادیئے
اٹک(92نیوز)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود حیات کو آرٹلری رجمنٹ کے کرنل آف کمانڈ کے بیجز لگائے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بیجز لگانے کی تقریب آرٹلری رجمنٹ سینٹر اٹک میں ہوئی۔