آرمی چیف سے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
راولپنڈی ( 92 نیوز ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ۔
آئی ایس پی آرکےمطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ پاک، ایران سرحدی انتظام سے متعلق امور بھی زیر غور آئے۔