آئین سے کوئی بھی انحراف نہیں کرسکتا : عشرت العباد
کراچی(92نیوز)گورنر سندھ عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ آئین سے کوئی بھی انحراف نہیں کر سکتا کراچی میں آپریشن وفاق اور سندھ حکومت کی جانب سے شروع کیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عشرت العباد نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی آئین سے انحراف نہیں کرسکتا جبکہ کراچی آپریشن وفاق اور سندھ حکومت کی جانب سے شروع کیا گیا تھا ۔
ان کا مزید کہنا تھ اکہ اس وقت رینجرز کے اختیارات کا مسئلہ کوئی ایسا مسئلہ نہیں ہے جسے حل نہ کیا جا سکے۔