’’آئو مل کر ڈیم بنائیں‘‘ کاشف علی کا نیا گانا ریلیز
لاہور (92 نیوز) گلوکار کاشف علی بابرکا ڈیم فنڈ کیلئے بنایا جانیوالا نیا ویڈیو سونگ ’’آئو مل کر ڈیم بنائیں ‘‘ کو تمام ٹی وی چینلز پر ریلیز کردیا گیا۔ گانے کو بے حد پذیرائی حاصل ہو رہی ہے ۔
کاشف نے 92 نیوز کو بتایا کہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے کہ اس اچھے کاز کیلئے مجھے چنا گیا۔