Thursday, April 25, 2024

‏وزیراعظم نے اب تک غریب عوام کے 2344 ارب روپے اپنی حکمت عملی سے بچائے ، شبلی فراز

‏وزیراعظم نے اب تک غریب عوام کے 2344 ارب روپے اپنی حکمت عملی سے بچائے ، شبلی فراز
August 16, 2020
 اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ‏وزیراعظم عمران خان نے 2 سال میں اب تک غریب عوام کے 2344 ارب روپے اپنی حکمت عملی سے بچائے۔ https://twitter.com/shiblifaraz/status/1294909593739567104?s=20 سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹر پیغام میں کہنا ہے یہ رقم پاکستان کے تین سال کے ڈویلپمنٹ بجٹ سے زیادہ ہے۔