Sunday, May 12, 2024

یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار

یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار
May 30, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کر لی گئی۔

یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری میں پیٹرول اور مٹی کے تیل کی قیمت میں معمولی اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھے جانے کی سفارشات سمری کا حصہ ہیں ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ کو حتمی منظوری کیلئے سمری بھجوا دی گئی ہے ۔ وزیراعظم کی حتمی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔