Friday, March 29, 2024

یکم جمادی الاول جمعرات 17 دسمبر کو ہو گی

یکم جمادی الاول جمعرات 17 دسمبر کو ہو گی
December 15, 2020

کراچی (92 نیوز) جمادی الاول کا چاند نظر نہیں آیا۔ یکم جمادی الاول جمعرات 17 دسمبر کو ہو گی۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن نے کہا اکثر مقامات پر مطلع ابر آلود تھا یا غبار آلود تھا ۔ پاکستان بھر میں کسی بھی مقام سے رویت کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔