Thursday, April 18, 2024

یوکرائنی باکسر الیگزنڈر یوسک نئے یونیفائیڈ ہیوی ویٹ چیمپئن بن گئے

یوکرائنی باکسر الیگزنڈر یوسک نئے یونیفائیڈ ہیوی ویٹ چیمپئن بن گئے
September 26, 2021 ویب ڈیسک

لندن (92 نیوز) یوکرائن کے باکسر الیگزنڈر یوسک نئے یونیفائیڈ ہیوی ویٹ چیمپئن بن گئے۔

الیگزنڈر یوسک نے برطانیہ کے انتھونی جوشوا کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا، الیگزنڈر یوسک اور جوشوا کے درمیان فائٹ کا فیصلہ 12 ویں راؤنڈ میں پوائنٹس کی بنیاد پر کیا گیا۔

برطانوی باکسر انتھونی جوشوا کو کریئر میں دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔