Monday, May 13, 2024

یوکرائن میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، حادثے میں 25 افراد ہلاک

یوکرائن میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، حادثے میں 25 افراد ہلاک
September 26, 2020
کیف (92 نیوز) یوکرائن میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر ایئر فورس یونیورسٹی کے کیڈٹ تھے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اے این 26 طیارے میں27 افراد سوارتھے، حادثے کے دو شدید زخمیوں کوقریبی اسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔