Sunday, September 8, 2024

یوکرائن میں حسیناؤں کےساتھ ننھے ستاروں کی ریمپ پر واک

یوکرائن میں حسیناؤں کےساتھ ننھے ستاروں کی ریمپ پر واک
April 26, 2018
یوکرائن ( 92 نیوز) یوکرائن میں حسیناؤں کے ساتھ ننھے ستاروں نے بھی ریمپ پر واک کی ۔ اوڈیسا فیشن ویک میں خوبرو ماڈلز نے بڑوں اور بچوں کے ملبوسات کی نمائش کی۔ ننھے ماڈلز نے بھی کیٹ واک کرکے خوب داد سمیٹی۔