Friday, April 19, 2024

یوکرائن میں  تاریخ کی سب سے بڑی پریڈکا انعقاد

یوکرائن میں  تاریخ کی سب سے بڑی پریڈکا انعقاد
August 25, 2018
یوکرائن ( 92 نیوز) زندہ قومیں اپنا یوم آزادی بھرپور جوش اور جذبے سے مناتی ہیں ، کچھ ایسے ہی مناظر یوکرائن  کے یوم آزادی پر دیکھنے میں آئے ۔ یوکرائن میں  تاریخ کی سب سے بڑی پریڈکا انعقاد کیاگیا ،سٹرکوں پر جدید ٹینکوں کی پریڈ ہوئی اور فضاء جنگی طیاروں کی گھن گرج سے گونج اٹھی ۔ اس کے علاوہ اڑھائی سو اقسام کا جنگی سازوسامان بھی نمائش کاحصہ رہا ،پریڈ دیکھنے کیلئے سیاحوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد بھی آئی ۔