Saturday, May 4, 2024

یوکرائن : آئی ٹی کے طلبا نے کمپیوٹر کیز سے ایپل کے شریک بانی کی تصویر بناڈالی

یوکرائن : آئی ٹی کے طلبا نے کمپیوٹر کیز سے ایپل کے شریک بانی کی تصویر بناڈالی
November 25, 2016

یوکرائن(ویب ڈیسک)یوکرائن میں انفارمیشن ٹیکنالوجی  کے طلبا نے ایپل کے شریک بانی اسٹیوو جابز کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے کمپیوٹر کی  کیز کو استعمال میں لاتے ہوئےاس کی تصویر بنا ڈالی۔

مشرقی یوکرائن کے شہر مریاپول میں نجی یونیورسٹی کے تین طلبا  کو اسٹیو جابز کی رنگت سےمشابہ کیز تلاش کرنے میں تین ماہ لگے گروپ کے رکن آئیوان کوچوگرا نے کہا اس کام میں بہت  وقت لگتا ہے۔