Thursday, March 28, 2024

یونس خان رنجشوں کے باوجود پاکستان کپ میں شرکت کیلئے فیصل آباد روانہ

یونس خان رنجشوں کے باوجود پاکستان کپ میں شرکت کیلئے فیصل آباد روانہ
April 29, 2016
لاہور (نائنٹی ٹو نیوز) یونس خان تمام تر رنجشوں کے باوجود پاکستان کپ میں شرکت کیلئے فیصل آباد روانہ ہو گئے۔ سابق کپتان کراچی سے قومی ایئرلائن کی پرواز پر روانہ ہوئے۔ یونس خان کی واپسی پر کوچ کبیر خان نے ٹیم چھوڑنے کی دھمکی دے رکھی ہے۔