Friday, April 26, 2024

یونان میں مجوزہ پیشن اصلاحات کے خلاف احتجاج ، ٹرانسپورٹ ورکرز بھی احتجاج میں شامل

یونان میں مجوزہ پیشن اصلاحات کے خلاف احتجاج ، ٹرانسپورٹ ورکرز بھی احتجاج میں شامل
February 18, 2020
 ایتھنز (92 نیوز) یونان میں مجوزہ پیشن اصلاحات کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ ٹرانسپورٹ ورکرز کے احتجاج میں شامل ہونے سے زندگی تھم کر رہ گئی۔ شہریوں کو سفر میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ہزاروں افراد نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا اور مجوزہ پنشن اصلاحات کا بل واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔