Wednesday, May 8, 2024

یونان میں فوجی دستے کی 150ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب

یونان میں فوجی دستے کی 150ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب
September 30, 2018
ایتھنز ( 92 نیوز) تصویر میں نظر آنیوالا یہ گروہ دراصل یونان کے صدر کا فوجی دستہ ہے جسے بنائے گئے ایک سو پچاس سال مکمل ہوچکے ہیں۔ اس ہی مناسبت سے ایک ایسی خصوصی پریڈ کا انعقاد کیاگیا ہے جس میں ان فوجیوں نےاپنا تاریخی یونیفارم زیب تن کر رکھا ہے ،جس کے بعد انہوں نےنہ صرف مارچ کی اپنا قومی پرچم بھی فضا میں سربلند کیا ۔