Wednesday, April 24, 2024

یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ کا تمام فیڈریشنز کو بھارت کے بائیکاٹ کا حکم

یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ کا تمام فیڈریشنز کو بھارت کے بائیکاٹ کا حکم
March 5, 2019
نیو یارک (92 نیوز)بھارت کو اپنے تعصبانہ رویے سے ایک بار پھر سے منہ کی کھانی پڑی ، یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ نے اپنی تمام فیڈریشنز کو ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے بائیکاٹ کا حکم دے دیا ۔ یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ  کی جانب سے  بھارت کے بائیکاٹ کا حکم پاکستانی شوٹرز کو ویزے جاری کرنے سے انکار  کی وجہ سے دیا گیا۔ اولمپکس کمیٹی نے پہلے ہی بھارت سے اپنے ایونٹس کی میزبابی چھین لی تھی۔