Sunday, May 12, 2024

یونائیٹڈ موبائل نے دنیا کی بڑی سمارٹ فون کمپنی’ ون پلس‘ کے موبائل فونز پاکستان میں متعارف کروانے کا اعلان کر دیا

یونائیٹڈ موبائل نے دنیا کی بڑی سمارٹ فون کمپنی’ ون پلس‘ کے موبائل فونز پاکستان میں متعارف کروانے کا اعلان کر دیا
April 26, 2021

پاکستان میں ٹیکنالوجی کی دنیا میں تہلکہ برپاکرنے والی ڈسٹریبوشن کمپنی ’ یونائیٹڈ موبائل ‘ نے ایک مرتبہ پھر سے سمندر میں طوفان لانے کی تیاری مکمل کرلی ہے یعنی یونائیٹڈ موبائل اب ’ون پلس‘ کے ساتھ شراکت قائم کرتے ہوئے سمارٹ فونز متعارف کروانے جارہاہے ۔

 پاکستانیوں کو اب’ ون پلس ‘ کے موبائل فونزبراہ راست پاکستان میں ہی دستیاب ہوں گے اور قیمت میں بھی کمی کا اعلان کر دیا گیاہے لیکن یہ