Thursday, April 18, 2024

یومِ یکجہتیِ کشمیر پر آئی ایس پی آر نے نیا ملی نغمہ جاری کر دیا

یومِ یکجہتیِ کشمیر پر آئی ایس پی آر نے نیا ملی نغمہ جاری کر دیا
February 5, 2020

راولپنڈی (92 نیوز) کشمیر کی آواز، یومِ یکجہتیِ کشمیر پر آئی ایس پی آر نے نیا ملی نغمہ جاری کر دیا۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری نغمے کے بول ہیں ‘‘ ہے جاگ اُٹھی وادی ساری۔۔۔ کر فکر ذرا اپنے تُو انجام کی۔۔۔ منزل میری آزادی ہے۔۔۔ پروا نہیں چاہے جاتی ہے جان بھی۔۔۔ کشمیر ہوں میں، کشمیر ہوں میں۔۔۔ شہ رگ پاکستان کی۔

https://www.youtube.com/watch?v=_0BZx4ZkXiA&feature=youtu.be