Friday, April 26, 2024

یوم قائد اعظم ؒ پر آئی ایس پی آر نے ملی نغمہ جاری کردیا

یوم قائد اعظم ؒ پر آئی ایس پی آر نے ملی نغمہ جاری کردیا
December 24, 2017

راولپنڈی ( 92 نیوز ) آئی ایس پی آر نے یوم قائد اعظمؒ کی مناسبت سے ملی نغمہ جاری کر دیا۔
ملی نغمے میں بانی پاکستان کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے ۔
ملی نغمہ میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی شخصیت اور ان کی لا زوال قیادت کا مجموعی احاطہ پیش کیا گیاہے ۔