Friday, April 19, 2024

یوم دفاع کے موقع پر واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب، جوانوں کی شاندار پریڈ

یوم دفاع کے موقع پر واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب، جوانوں کی شاندار پریڈ
September 6, 2016
لاہور(92نیوز)یوم دفاع کے موقع پر واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب ہوئی جس میں دفاع وطن کے جذبے سے سرشار پاکستان رینجرز کے چاق و چوبند جوانوں نے شاندار پریڈکی ۔ جوش و جذبے سے بھرپور تقریب میں بڑی تعداد میں شہری بھی شریک ہوئے ۔  شرکا کے جیوے جیوے پاکستان کے نعرے جبکہ قومی پرچموں کی بہاربھی لگ گئی ۔