Friday, April 26, 2024

یوم دفاع و شہدا سے متعلق مختصر دورانیے کی ایک اور ویڈیو جاری

یوم دفاع و شہدا سے متعلق مختصر دورانیے کی ایک اور ویڈیو جاری
September 5, 2021 ویب ڈیسک

راولپنڈٰی (92 نیوز) شہدائے پاکستان، ہمارا فخر،، ہمارے شہدا، غازیوں اور ان سے جڑے تمام رشتوں کو سلام۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے یوم دفاع و شہدا سے متعلق مختصر دورانیے کی ایک اور ویڈیو جاری کر دی۔

سرحد پر موجود جوانوں کے اہل خانہ کے حوصلے کی عکاسی کی گئی ہے۔ پاکستان کے طول و عرض میں شہدا کو سلام پیش کیا جا رہا ہے۔