Friday, March 29, 2024

یوم تاسیس پر کارکنوں کو مبارکباد دیتا ہوں : آصف زرداری

یوم تاسیس پر کارکنوں کو مبارکباد دیتا ہوں : آصف زرداری
November 29, 2016

 دبئی (92نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی کے 49ویں یوم تاسیس کے موقع پرپیغام دیا ہے ۔ شریک چیئرمین نے یوم تاسیس پر کارکنوں کو مبارکباد دی ہے ۔

اپنے ایک پیغام میں سابق صدر کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کو پارلیمنٹ کے پلیٹ فارم سے جمہوری جدوجہد کی قیادت کرنی چاہئے پارٹی قیادت کارکنوں کے ساتھ آزادانہ تبادلہ خیال کریں۔